جمعه 15/نوامبر/2024

ایاد البزم

غزہ میں تین ماہی گیروں کی موت میں اسرائیل ملوث قرار

فلسطینی وزارت داخلہ اور نیشنل سیکیورٹی کی طرف سے گذشتہ ہفتے سمندر میں تین ماہی گیروں کی بم دھماکے میں شہادت کے واقعے کی تحقیقات مکمل کرنے کے بعد رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں اس واقعے میں اسرائیل کو ملوث قرار دیا گیا ہے۔

غزہ میں اتوار سے اسکول اور مساجد کھولنے کا فیصلہ

فلسطینی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کے علاقے میں کرونا کی وبا کی وجہ سے بند کیے گئےاسکول اور مساجد کو اتوار کے روز جزوی طور پر کھولا

غزہ میں پولیس چوکیوں پرحملے کرنے والے خود کش بمباروں کی شناخت

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں منگل کے روز پولیس چوکیوں پرحملے کرنے والے دو خود کش بمباروں کی شناخت ہوگئی ہے۔

جرمانوں کی رقوم کی ادائیگی کے بعد غزہ کی پٹی کی جیلوں سے 200 قیدی رہا

قطر اور ترکی کے تعاون سے غزہ کی پٹی میں جرمانوں کی عدم ادائیگی کے باعث قید 200 افراد کو عیدالفطر کے موقع پررہا کر دیا گیا ہے۔