فلسطینی شہری اسرائیلی زندانوں سے 22 سال بعد رہاہفتہ-2-مارچ-2019فلسطینی شہری ایاد ابو ھاشم 22 سال قید کے بعد گذشتہ روز رہا ہو گئے۔ قید کی مدت پوری ہونے کے بعد مسلسل 16 دن تک انہیں پابند سلاسل رکھا گیا۔