مصر میں چوتھا’ھرم’ زائرین کے لیے کھول دیا گیاپیر-1-جولائی-2019مصر کی وزارت آثار قدیمہ وسیاحت نے مرمت کے کام کی تکمیل کے بعد چوتھے 'اھرام' کو زائرین کے لیے کھول دیا ہے۔ 'اللاھون' کے نام سے منکشف ہونے والا یہ ھرم الفیوم گورنری میں واقع ہے۔