عالمی برادری کا غزہ سے آکسیجن پرعاید پابندیاں اٹھانے کا مطالبہپیر-24-جنوری-2022فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں غزہ کے علاقے کواسپتالوں کے لیے آکسیجن کی فراہمی روکنے پر اسرائیل کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
اردن کے اسپتال میں آکسیجن کی معطلی سے 7 مریض دم توڑ گئےاتوار-14-مارچ-2021اردن کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کی ایک سرکاری اسپتال میں آکسیجن کی معطلی کےنتیجے میں متعدد مریض جاںبحق ہوگئے ہیں۔ دوسری طرف وزیراعظم بشر الحصاونہ نے واقعے کی فوری تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے انکوائری رپورٹ طلب کرلی ہے۔