القدس میں اسکول کی صدر معلمہ سمیت کئی اساتذہ گرفتارجمعرات-2-ستمبر-2021کل بُدھ کوقابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے وادی الجوز محلے میں ایک اسکول کے پرنسپل کو گرفتار کیا کمپیوٹر اور متعدد فائلیں ضبط کر لیں۔