چهارشنبه 30/آوریل/2025

اٹلی

اٹلی اور ترکی کا سنچری ڈیل کا متبادل امن منصوبہ تیار کرنے پرغور

اٹلی کے ایک رکن پارلیمنٹ میشل بیراس نے بتایا کہ ان کا ملک ترکی کے ساتھ مل کر امریکا کے مشرق وسطیٰ امن منصوبے'صدی کی ڈیل' کا متبادل امن منصوبہ پیش کرسکتے ہیں۔

فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاری غیرآئینی ہے: اٹلی

اٹلی کی حکومت نے فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر کے اسرائیلی اقدامات پر اصولی موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں یہودی کالونیاں غیر آئینی ہیں جو خطے میں امن مساعی کو آگے بڑھانے میں ایک بڑی رکاوٹ ہیں۔

اٹلی کی شہری حکومتوں کا اسرائیل پر فوجی پابندیاں عاید کرنے کا مطالبہ

یورپی ملک اٹلی کی سب سے بڑی بلدیاتی کونسل نے اطالوی حکومت اور یورپی یونین سمیت عالمی برادری سے اسرائیل پر فوجی پابندیاں عاید کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اٹلی میں ایک خاتون اور اس کے دو بچے 10 سال تک غار میں بند

گذشتہ ہفتے اٹلی کی پولیس نے ایک چونکا دینے والے واقعے کا انکشاف کیا اور بتایا کہ ایک شخص نے متعفن غار میں خاتون اور اس کے دو بچوں کو یرغمال بنا رکھا تھا۔

اطالوی شہر کے مئیر کی جانب سے زیتونیہ کا استقبال

اٹلی کے شہرمیسینا کے مئیر ریانتو اکورینتی نے غزہ کے لئے خواتین کی کشتی پر سوار خواتین سے ملاقات کی اور محاصرے کی شکار اہلیان غزہ سے حمایت کا اظہار کیا۔