غزہ کے معاملے پر او آئی سی کا اجلاس حماس کے بغیر نامکمل ہےجمعرات-9-نومبر-2023جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ غزہ کے معاملے پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا اجلاس حماس کے نمائندوں کے بغیر نامکمل ہے۔