
او آئی سی نے غزہ کی تعمیر نو کے لیے عرب ممالک کے منصوبے کی حمایت کردی
ہفتہ-8-مارچ-2025
غزہ کی تعمیر نو کا عرب منصوبہ
ہفتہ-8-مارچ-2025
غزہ کی تعمیر نو کا عرب منصوبہ
پیر-27-فروری-2023
حماس نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی جانب سے اسرائیل کی تازہ ترین کشیدگی پر تبادلہ خیال کے لیے غیر معمولی اجلاس بلانے کا خیرمقدم کیا، اور قبضے کو مجرمانہ اقدام قرار دینے کے لیے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
ہفتہ-18-جون-2022
اسلامی تعاون تنظیم [او آئی سی] نے جمعہ کو فلسطین کے علاقے غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں اسرائیلی قابض فوج کے ہاتھوں تین فلسطینی نوجوانوں کے قتل کی مذمت کی ہے۔
جمعہ-22-اپریل-2022
انڈونیشیا کی درخواست پراسلامی تعاون تنظیم ’اوآئی سی‘ کا ہنگامی اجلاس آئندہ سوموار کو سعودی عرب میں طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ میں موجودہ کشیدگی صورت حال پرغور کیا جائے گا۔
جمعہ-4-فروری-2022
اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی اور عرب لیگ نے انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کا خیر مقدم کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی قانونی قراردادوں کو نافذ کرنے کے لیے اس کے نتائج پر عمل کرے۔
پیر-29-نومبر-2021
اسلامی تعاون تنظیم [او آئی سی] نے اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کی فلسیطن کے تاریخی شہر الخلیل میں موجود مسجد ابراہیمی پر دھاوے کی مذمت کرتے ہوئے اسے مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مشتعل کرنے کی سوچی سمجھی کوشش قرار دیا ہے۔ او آئی سی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی صدر کا مسجد ابراہیمی اور الخلیل شہر کا متنازع دورہ کروڑوں مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا باعث بنا ہے۔
ہفتہ-20-نومبر-2021
اسلامی تعاون تنظیم نے فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی قابض افواج کے جرائم کی شدید مذمت کی ہے۔ ان میں تازہ ترین القدس میں ایک کم عمر فلسطینی عمر ابو عصب کو بے دردی کے ساتھ شہید کیا جانا بھی شامل ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کا تشدد اور مسلسل حملوں کی رفتار میں ایک خطرناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ قابض فوج کے ہاتھوں ایک بے گناہ فلسطینی بچے کا قتل نا قابل قبول جرم ہے۔
بدھ-8-جولائی-2020
اسلامی تعاون تنظیم نے عالمی برادری اور سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی اراضی پر اسرائیلی ریاست کی ڈاکہ زنی روکی جائے۔ او آئی سی کی طرف سے جاری بیان میں مشرق وسطیٰ میں عالمی برادری کی زیرنگرانی امن مواقع کے حصول کے لیے ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔
جمعہ-14-فروری-2020
اقوام متحدہ کی طرف سے فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم کی گئی یہودی کالونیوںمیں کام کرنے والی اسرائیلی اور عالمی کمپنیوںکی فہرست جاری کرنے پر اقوام متحدہ نے خیر مقدم کیا ہے۔
منگل-4-فروری-2020
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی ) نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پیش کردہ مشرقِ اوسط امن منصوبہ مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ فلسطین میں امن اور سلامتی فلسطینیوں سمیت تمام فریقوں کی منظوری کے بغیر ممکن نہیں۔ اسلامی تعاون تنظیم کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کا امن منصوبہ فلسطینی قوم کے حقوق کی صریح نفی اور ان کے حق خود ارادیت کو ختم کرنے کی کوشش ہے۔