حماس کے صدر منتخب ہونے پر ترکی کی ھنیہ کو مبارک بادپیر-15-مئی-2017ترک وزیرخارجہ موکود چاوش اوگلو نے اسماعیل ھنیہ کو اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ منتخب کیے جانے پر انہیں مبارک باد پیش کی ہے۔