جمعه 15/نوامبر/2024

اوچا

غزہ میں بچوں کی بھوک سےاموات کا ذمہ دار اسرائیل ہے:اوچا

اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور ’اوچا‘ نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ "غزہ میں بچے بھوک سے مر رہے ہیں اور اسرائیل کو پٹی میں امدادی امداد کی محفوظ منتقلی کے حوالے سے اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کا احترام کرنا چاہیے"۔

دو گھروں سمیت 44 فلسطینی املاک مسمار ۔ سات فلسطینی شہید 315 زخمی

اقوام متحدہ کے رانطہ دفتر برائے انسانی امور ' اوچھا' نے اپنی ہفتہ وار رپورٹ میں کہا ہے کہ ' اسرائیلی قابض اتھارٹی نے فلسطینیوں کے دو گھروں سمیت 44 فلسطینی املاک مسمار کر دی ہیں۔ یہ مسماری مہم یروشلم اور مغربی کنارے میں دیکھنے میں زیادہ آئی ہے۔ 'اوچھا' نے اسرائیل کی طرف اسے انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں پر مبنی رپورٹ جاری کی ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی قابض اتھارٹی نے یہ مسماریاں اس دعوے کی بنیاد پر کی ہیں ان کے مالکان کے پاس تعمیراتی لائسنس یا اجازت نامے نہیں تھے۔اسرائیل کی اس ہفتے کی مسماری مہم کے دوران 29 افراد بے گھر ہو گئے ان میں دس بچے بھی شامل ہیں۔ جبکہ 140 فلسطینیوں کا روز گار متاثر ہو گیا۔'اوچھا ' نے اپنی رپورٹ میں مسماریوں کا علاقائی 'بریک اپ ' بھی دیا ہے۔ اس 'بریک اپ ' کے مطابق مسمار کی گئی 35 املاک ایریا سی میں قائم تھیں۔ ان میں 19 تعمیرات کے مالکان کو کسی بھی طرح کی پیشگی اطلاع نہیں دی گئی تھی۔ مقبوضہ یروشلم کے مشرقی حصے میں 9 املاک مسمار کی گئیں۔ ان میں سے پانچ ایسی املاک ہیں جن کے مالکان نے اسرائیلی قابض اتھارٹی ک

قابض فوج نے دو ہفتوں میں فلسطینیوں کے 31 مکانات مسمار کیے:اوچا

فلسطین میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ذمہ دار ادارےاوچا کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ دو ہفتے کے دوران قابض صہیونی انتظامیہ نے فلسطینیوں کے 31مکانات مسمار کیے یاانہی قبضے میں لیا گیا۔

دو ہفتوں میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی 26 املاک مسمار

اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور کی رابطہ تنظیم (او سی ایچ اے)"اوچا" نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکام نے گذشتہ دو ہفتوں کے دوران 'سیکٹر سی'اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی26 عمارتوں کو مسمار یا قبضے میں لے لیا۔

دو ہفتوں میں اسرائیلی حکام کے ہاتھوں فلسطینیوں کی 35 املاک مسمار

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے رابطہ دفتر 'اوچا' کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ دو ہفتوں کے دوران اسرائیلی حکام نے غیرقانونی قرار دے کر فلسطینی شہریوں کی 35 املاک مسمار کیں یا ان پرقبضہ کیا۔

فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری اسرائیل کا جنگی جرم: وزارت خارجہ

فلسطینی وزارت خارجہ نے صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کے واقعات کو جنگی جرم سے تعبیر کیا ہے۔

غزہ کے ساڑھے چار لاکھ طلباء کا تعلیمی مستقبل خطرے میں ہے: یو این

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی ناکہ بندی کے شکار فلسطینی علاقے غزہ پٹی میں بنیادی تعلیمی سہولیات اور ضروریات کے فقدان کے باعث ساڑھے چار لاکھ طلباء کا تعلیمی مستقبل مخدوش ہے۔