جمعه 15/نوامبر/2024

اونروا

غزہ میں زمینی راستے سے امداد پہنچانا سب سے محفوظ آپشن ہے :اونروا

اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (UNRWA) میں میڈیا اور کمیونیکیشن کی ڈائریکٹر جولیٹ توما نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی تک زمین کے ذریعے انسانی امداد پہنچانا سب سے محفوظ، آسان، تیز ترین اور ارزاں آپشن ہے"۔

غزہ میں فی مربع کلومیٹر 274 افراد شہید، زخمی یا لاپتہ ہیں:اونروا

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (اونروا) نے تصدیق کی ہے کہ غزہ کی پٹی میں ہر مربع کلومیٹر کے لیے 7 اکتوبر سے شروع ہونے والی تباہ کن اور جاری اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں تقریباً 274 شہری شہید، زخمی یا لاپتہ ہوئے ہیں۔

اسرائیل ہمارے ملازمین کو تشدد سے اعتراف جرم پرمجبور کررہا ہے:اونروا

اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) نے اسرائیل پر الزام لگایا کہ وہ ایجنسی کے متعدد ملازمین پر دوران حراست "تشدد" کا مرتکب ہوا ہے۔ ان ملازمین کو اسرائیل نے حماس کے ساتھ جنگ کے سلسلے میں غزہ کی پٹی میں گرفتار کیا تھا۔

غزہ میں بچے دنیا کے سامنے سسک سسک کر مر رہے ہیں: اونروا

اتوار کے روز اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (UNRWA) نے غزہ کی پٹی میں خشک سالی اور غذائی قلت کے نتیجے میں 15 بچوں کی ہلاکت کو افسوسناک قرار دیا ہے۔

پختہ سیاسی عزم ہو تو غزہ میں "قحط” سے بچنا ممکن ہے: لازارینی

اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (UNRWA) کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے اتوار کے روز کہا کہ "اگر (حقیقی سیاسی ارادہ) دستیاب ہو تو غزہ کی پٹی میں قحط سے بچنا اب بھی ممکن ہے۔"

غزہ میں کوئی محفوظ جگہ نہیں،لاکھوں لوگوں کوہم نے پناہ دی ہے:اونروا

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (اونروا) نے کہا ہے کہ "غزہ کی پٹی میں دس لاکھ افراد جن میں زیادہ تر بچے اور بوڑھے ہیں ایجنسی کی سہولیات اور اس کے اطراف میں پناہ لے رہے ہیں۔"

اسرائیلی بمباری، 153 تنصیبات تباہ اسکول ملبے کا ڈدھیر بن چکے: اونروا

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) نے کہا ہے کہ غزہ میں اسکول اب قابل شناخت نہیں ہیں کیونکہ وہ ملبے کا ڈھیر بن چکے ہیں۔

اسرائیلی جھوٹی مہم مسترد، آئرلینڈ کا اونروا کو امداد دینے کا اعلان

آئرلینڈ نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) کی مدد کے لیے 20 ملین یورو (21.46 ملین ڈالر) کی اضافی فنڈنگ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہ ایجنسی کے بغیرغزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے لیے کوئی بنیادی خدمات نہیں ہوں گی۔

’اونروا‘ کے کام کا جائزہ لینے کے لیے اقوام متحدہ کا جائزہ کمیشن قائم

​اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک آزاد انکوائری کمیشن تشکیل دینے کا ​اعلان کیا جو اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین(UNRWA) کی غیر جانبداری کا جائزہ لے گا اور اس کے متعدد ملازمین کے اسرائیل پر حملوں میں ملوث ہونے کے الزامات کی تحقیقات کرے گا۔۔​

’اونروا‘ کی امداد بند کرنے کا مطلب غزہ میں لاکھوں افراد کی ہلاکت ہے‘

یورپی یونین کے مندوب اعلیٰ جوزپ بوریل نے خبردار کیا ہےکہ "تحقیقات ضروری ہے، لیکن اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزینوں (اونروا) کی مدد جاری رکھنی چاہیے، ورنہ لاکھوں لوگ مر جائیں گے"۔