
اٹلی کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لے 6۔6 ملین یورو کی امداد
جمعہ-2-ستمبر-2016
اٹلی کی حکومت نے مشرق وسطیٰ کے مختلف ملکوں میں پناہ گزین کے طور پر مقیم فلسطینی پناہ گزینوں کو چھ اعشاریہ ملین یورو کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اٹلی کی طرف سے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے امدادی رقم اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی"اونروا" کے توسط سے ادا کی جائےگی۔