
ٹرمپ کے داماد کی ’اونروا‘ کو ختم کرنے کی سازش طشت ازبام
اتوار-5-اگست-2018
امریکی اخبارات کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور ان کے مشیر خاص جارڈ کوشنر فلسطینی پناہ گزینوں کی کفالت کے عالمی ادارے ’یو این ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی‘ [اونروا] کو ختم کرنے کی گھٹیا سازشوں میں سرگرم عمل ہیں۔