جمعه 15/نوامبر/2024

اونروا

فلسطینی اتھارٹی کی گردن پر ڈونلڈ ٹرمپ کی ’معاشی تلوار‘!

حال ہی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک خطاب میں کہا کہ فلسطینی اتھارٹی کو ’اس بار فلسطینی اتھارٹی کا کردار بہت اچھا رہا ہے، اس لیے اسے اس کا بدلہ بھی اچھا ہی ملے گا‘، تاہم انہوں نے اپنے اس بیان کی مزید تفصیل یا وضاحت نہیں کی۔

’اونروا‘ کو 20 کروڑ 70 ڈالر کے بجٹ کی قلت کا سامنا ہے: یو این

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے ذمہ دار ادارے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی [اونروا] کو بجٹ کی غیرمعمولی قلت کا سامنا ہے۔

’اونروا‘ کو ختم کیا گیا تو ایک نیا اور خطرناک بحران پیدا ہوگا:اردن

اردن کی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ اگر فلسطینی پناہ گزینوں کی نگرانی اور بہبود کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کی ’ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی‘[اونروا] کو ختم کیا گیا تو اس کے نتیجے میں خطے میں ایک نیا بحران پیدا ہوجائے گا۔

ٹرمپ کے داماد کی ’اونروا‘ کو ختم کرنے کی سازش طشت ازبام

امریکی اخبارات کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور ان کے مشیر خاص جارڈ کوشنر فلسطینی پناہ گزینوں کی کفالت کے عالمی ادارے ’یو این ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی‘ [اونروا] کو ختم کرنے کی گھٹیا سازشوں میں سرگرم عمل ہیں۔

‘اونروا’ کا فلسطینی پناہ گزینوں کی خدمات میں باضابطہ کمی کا اعلان

فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے عالمی ادارے 'اونروا' (یو این ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی) نے باضابطہ طور پر پناہ گزینوں کے لیے فراہم کردہ خدمات میں کمی کا اعلان کیا ہے۔

فلسطینی پناہ گزینوں کو بچانے کے لیے عالم گیر تحری چلانے کا مطالبہ

امریکا اور بعض دوسرے ممالک کی طرف سے فلسطینی پناہ گزینوں کے مالی حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کے بعد جہاں ایک طرف فلسطینی پناہ گزین اور ان کی بہود کے ذمہ دار ادارے 'اونروا' کو مالی مشکلات کا سامنا ہے۔

امریکی منصوبے کے تحت’اونروا‘ کے ملازمین کو نکالا جا رہا ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کی ذمہ دار اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’اونروا‘ کی طرف سے تنظیم سے وابستہ فلسطین ملازمین نکالنے کے فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

برطانیہ میں فلسطینی تنظیموں کا’اونروا‘کی مالی مدد جاری رکھنے کا مطالبہ

فلسطینیوں کے حقوق کے لیے برطانیہ میں سرگرم تنظیموں نے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے عالمی ادارے’اونروا‘ کی مالی مدد جاری رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔

’اونروا‘ کا امدادی آپریشن بند کرنے کا اعلان

مشرق وسطیٰ کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ کار نیکولائے ملاڈینوف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کی ذمہ دار ایجنسی’اونروا‘ کو مالی بحران کا سامنا ہے جس کے باعث تنظیم اپنے ملازمین کو تن خواہیں دینے میں تاخیر اور بعض امدادی سرگرمیوں کو روکنے پر مجبور ہے۔

’اونروا‘کی مالی امداد میں کمی خطےمیں بدامنی کاموجب بن سکتی ہے‘

عرب ممالک کی طرف سے خبردار کیا گیا ہے کہ فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے ذمہ دار عالمی ادارے’ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی‘[اونروا] کی مالی امداد میں کمی سے خطے میں میں عدم استحکام پیدا ہوسکتا ہے۔