جمعه 02/می/2025

اونروا

ملائیشیا میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے ملک گیر فنڈ ریزنگ مہم کا آغاز

ملائیشیا کی حکومت نے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کی ذمہ دار اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’اونروا‘ کے لیے ملک گیر فنڈ ریزنگ مہم کا آغاز کیا ہے۔

امریکی امداد کی بندش کے خلاف اُردن میں فلسطینی پناہ گزین سراپا احتجاج

امریکی حکومت کی جانب سے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے ذمہ دار ادارے‘اونروا‘ کی امداد بند کیے جانے کے خلاف اردن میں مقیم فلسطینی پناہ گزینوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

برطانیہ کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 70 لاکھ پاؤنڈ کی امداد

برطانیہ کی حکومت نے فلسطینی پناہ گزینوں کے ادارے ’ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی‘ [اونروا] کو درپیش مالی بحران میں مدد کے لیے اضافی 70 لاکھ پاؤنڈ فنڈ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل برطانیہ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 45.5 ملین پاؤنڈ کی رقم فراہم کرتا رہا ہے۔

امریکی امداد کی بندش سے ایک ملین فلسطینی غذائی قلت کا شکار : الخضری

فلسطین کی قومی کمیٹی برائے انسداد معاشی ناکہ بندی کے چیئرمین اوررکن پارلیمنٹ جمال الخضری نے کہا ہے کہ امریکا کی طرف سے فلسطینی پناہ گزینوں کی ریلیف ایجنسی ’اونروا‘ کی امداد کی بندش سے غزہ میں ایک ملین فلسطینی غذائی قلت کا شکار ہوسکتے ہیں۔

کیا محمود عباس در پردہ ’اونروا‘ کی امداد بند کرنے کےحامی ہیں؟

اسرائیل کے ملٹری انٹیلی جنس چیف نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر محمود عباس کی طرف سے ’اونروا‘ کی امداد بند کیے جانے کے امریکی اعلان کی صرف نمائشی مخالفت کی گئی ہے۔

’اونروا‘ کی امداد بند کرنے کا امریکی اعلان انتہائی اہم ہے:نیتن یاھو

اسرائیلی حکومت نے فلسطینی پناہ گزینوں کے امدادی ادارے’اونروا‘ کی امداد بند کیے جانے کے امریکی اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔

امریکی انتقام اور فلسطینی پناہ گزینوں کا معاشی قتل!

بالآخر امریکا نے اپنی خوئے انتقام کی زہر مزید اگل دی اور فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے مختص مالی امداد مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا۔

’اونروا‘ کی امداد کی بندش علاقائی امن وسلامتی پرامریکی حملہ ہے:ترکی

ترکی نے امریکا کی جانب سے فلسطینی پناہ گزینوں کے امدادی ادارے ’ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی’اونروا‘ کی امداد بند کرنے کا اعلان خطے کے امن وسلامتی کے لیے تباہ کن ہے۔

فلسطینی پناہ گزینوں کی مالی مدد جاری رکھی جائے:یورپی یونین

یورپی یونین نے امریکا کی جانب سے فلسطینی پناہ گزینوں کےلیے قائم کردہ ’ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’اونروا‘ کی امداد بند کرنے کے اعلان کی شدید مذمت کی ہے۔

’اونروا‘ کی امداد بند کرنے کا امریکی فیصلہ خطرناک ہے: آئرلینڈ

آئرلینڈ نے امریکی حکومت کی جانب سے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کے ادارے’اونروا‘ کی فنڈنگ مکمل طورپر بند کرنے کے فیصلے کو مسترد کردیا ہے۔