جمعه 02/می/2025

اونروا

لبنانی حکومت نے فلسطینی طلباء کو سرکاری اسکولوں سے نکال دیا

لبنانی حکومت نے ایک نئی انتقامی کارروائی کے تحت سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم فلسطینی پناہ گزینوں کے بچوں کو نکال دیا اور انہیں دوبارہ اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی 'اونروا' کے اسکولوں میں بھیج دیا۔

غزہ میں آبادی کی اکثریت غذائی قلت کا شکار ہے:اونروا

فلسطینی پناہ گزینوں کے عالمی ادارے 'اونرو' نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی میں آباد 13 لاکھ فلسطینی غذائی قلت کا شکار ہیں۔

امریکی امدادی کی بندش کےبعد 40ممالک نے "اونروا” کی امداد میں اضافہ کیا

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی قائم کردہ 'ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی' "اونروا" کی طرف بتایا گیا ہے کہ گذشتہ برس امریکا کی طرف سے سیاسی انتقامی کی بنیاد پرامداد کی بندش کے بعد 40 ممالک نے فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد میں اضافہ کیا۔

یہودی لابی کا فلسطینیی نسلی تطہیر کا مذموم کردار بےنقاب

امریکی حکومت نے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی 'اونروا' کو دی جانے والی امداد مالی امداد بند کردی ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ نےانکشاف کیا ہے کہ 'اونروا' کو دی جانے والی امداد یہودی لابی کے دبائو پر اب فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی نسلی تطہیر اور انہیں وہاں‌سے بے دخل کرنے پرصرف کی جائے گی۔

"اونروا” کے ہائی کمشنر کا دورہ غزہ

فلسطینی پناہ گزینوں کی ریلیف ایجنسی "اونروا" کے ہائی کمشنر نے گذشتہ روز فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کا دورہ کیا۔

اسرائیل کا عالمی برادری سے "اونروا” کی امداد بند کرنے کا مطالبہ

اسرائیلی اخبارات نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت عالمی برادری کو فلسطینی پناہ گزینوں کی ریلیف ایجنسی "اونروا" کی امداد بند کرنے پر اکسانے کی مہم چلا رہی ہے۔

امریکا نے "USAID” بند کرنے کا فیصلہ کر لیا، ملازمین کا مستقبل دائو پر

اسرائیل کے عبرانی اخبارات نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی "اونروا" کی امداد روکے جانے کے بعد امریکی امدادی ادارے "USAID" کو بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اونروا کمیشن فلسطینی مہاجرین کی پشت پر کھڑا ہو: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے امید ظاہر کی ہے کہ عمان میں ہونے والا اونروا کا مشاورتی کمیشن کا اجلاس فلسطینی عوام بالخصوص مہاجرین کی امنگوں پر پورا اترے گا۔

کویت کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 4 کروڑ 21 لاکھ ڈالر کی امداد

خلیجی ریاست کویت نے فلسطینی پناہ گزینوں کی ریلیف ایجنسی "یو این آر ڈبلیو اے" کو تنظیم کی خدمات کے تسلسل کے لیے 4 کروڑ 21 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔

"اونروا” کا غزہ میں اپنی خدمات مزید محدود کرنے کا اعلان

فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی "اونروا" نے غزہ کی پٹی میں اپنی سروسز مزید محدود کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔