
‘اونروا’ کے سربراہ کی سبکدوشی کے بعد قائم مقام کمشنر جنرل تعینات
جمعرات-7-نومبر-2019
فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کی ذمہ دار اقوام متحدہ کی ایجنسی'اونروا' کے سربراہ پیری کرین پول کی عہدے سے سبکدوشی کے بعد یو این آفس نے کریسچن سانڈر کو ایجنسی کا نیا کشمنر جنرل تعینات کیا ہے۔