
‘اونروا’ نےغزہ میں چلنے والے اداروں کا 10 فی صد بجٹ کم کر دیا
بدھ-19-فروری-2020
فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے ذمہ دار اقوام متحدہ کے امدادی ادارے 'اونروا' کی جنرل فیڈریشن برائے ملازمین سال 2020ء کے لیے غزہ کے تمام اضلاع میں قائم اداروں کے بجٹ میں 10 فی صد کمی کا اعلان کیا ہے۔