جمعه 02/می/2025

اونروا

کرونا بحران: اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی نے فلسطینی ملازمین فارغ کردیے

فلسطینی پناہ گزینوں کی ریلیف ایجنسی اونروا نے کرونا کی بحران کی وجہ سےفنڈز کی کمی کا بہانہ کرتے ہوئے غزہ کی پٹی میں 106 فلسطینی ملازمین برطرف کردیے۔

‘اونروا’ کا اردن میں بچوں کے لیے طبی سرگرمیاں بحال کرکرنے کا اعلان

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی قائم کردہ 'ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی' اونروا نے اردن میں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں میں بچوں کو ویکسین پلانے اور نولود بچوں کے علاج معالجلے نیز بچوں کے موروثی جینز کے بارے میں جان کاری کے لیے بند کلینک کھولنے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطینی پناہ گزینوں کے معاملے میں لاپرواہی پر لبنان کی تنقید

لبنانی وزیر صحت حمد حسن نے عالمی اداروں اور عالمی برادری کی طرف سےفلسطینی پناہ گزینوں کے حوالے سے لاپرواہی برتنے بالخصوص کرونا وائرس کی وباء میں فلسطینی پناہ گزینوں کو طبی امداد فراہم کرنے میں ناکامی پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

لبنان: فلسطینی قوتوں کی ‘اونروا’ کے خلاف احتجاج میں شدت لانے کی دھمکی

لبنان میں فلسطینی قوتوں نے اقوام متحدہ کے فلسطینی پناہ گزینوں کے ذمہ دار ادارے 'اونروا' کی فلسطینی پناہ گزینوں کے حوالے سے ٹال مٹول، غفلت اور لاپراہی پرمبنی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اونروان نے اپنی معاشی پالیسیاں درست نہ کیں تو اس کے خلاف احتجاج کا دائرہ مزید بڑھایاجائے گا۔

غزہ میں ‘اونروا’ کے اسکول امدادی سامان کی تقسیم کے مراکز میں تبدیل

اقوام متحدہ کے فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد کے لیے قائم کردہ 'ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی' اونروا کے زیرانتظام غزہ کی پٹی میں قائم کردہ 12 اسکولوں کو امدادی سامان کی تقسیم کے مراکز میں تبدیل کردیا گیا ہے۔

اقوام متحدہ: فلسطینی پناہ گزین ایجنسی کے ہائی کمشنر کو تبدیل کردیا گیا

کل بدھ کے روز اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی'اونروا' کے سربراہ بییر کرینپول کے استعفے کے بعد سوئٹرزلینڈ کے فلپ لازا رینی کو نیا ہائی کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔

فلسطینی پناہ گزین ادارے کو ایک ارب ڈالر بجٹ خسارے کا سامنا

فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے عالمی ادارے'اونروا' کے ڈائریکٹر آپریشنز نے خبردار کیا ہے کہ ریلیف ایجنسی کو اس وقت ایک ارب ڈالر کے بجٹ خسارے کا سامنا ہے۔

لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ ‘کرونا وائرس’ سے محفوظ ہیں:اونروا

فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے کام کرنے والی اقوام متحدہ کی 'ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی' (اونروا) نے باور کرایا ہے کہ لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں میں کرونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے۔ اونروا کا کہنا ہے کہ ریلیف ایجنسی پناہ گزینوں کی بہبود کے ساتھ ساتھ ان کی صحت کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کرے گی۔

بجٹ میں خسارے کی وجہ سے اونروا کی بہت سی خدمات بند ہو جائیں گیں

اونروا نے خبردار کیا ہے کہ اگر آئندہ مئی تک اسکے بجٹ میں خسارے کو پورا نا کیا گیا تو فلسطینی پناہ گزینوں کو مہیا کی جانے والی انکی بہت سی خدمات بند ہو جائیں گیں۔

کرونا کا خطرہ، لبنان میں فلسطینی تعلیمی ادارے 9 مارچ تک بند

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی 'اونروا' نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کے تعلیمی ادارے اور اسکول بند کردیے ہیں۔