جمعه 02/می/2025

اونروا

امریکا نے فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد بحال کرنے کا اعلان کردیا

امریکا کی بائیڈن انتظامیہ نے فلسطینی مہاجرین کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اور ورکس ایجنسی (اُنروا) کی مالی امداد بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

کرونا ویکسین کے عالمی مطالبے میں فلسطینی پناہ گزینوں کی شمولیت پر زور

فلسطینی پناہ گزینوں کی دیکھ حال کی ذمہ دار اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی نے سربراہ نے کہا ہے کہ عالمی ادارے اور عالمی برادری کرونا ویکسین کی فراہمی میں فلسطینی پناہ گزینوں کو فراموش نہ کرے۔

‘یو این’ ریلیف ایجنسی نے فلسطینی پناہ گزینوں کو پس پشت ڈال دیا

لبنان میں لاکھوں فلسطینی پناہ گزین اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی 'اونروا' اور بین الاقوامی امدادی اداروں کے رحم وکرم پر ہیں۔ مگرعالمی برادری کے بعد فلسطینی پناہ گزینوں کی ریلیف ایجنسی 'اونروا' نے بھی فلسطینی پناہ گزینوں‌کے حقوق کو پسِ پشت ڈال دیا ہے۔

فلسطین نیشنل کونسل کا عالمی برادری سے ‘اونروا’ کی مدد کا مطالبہ

فلسطین نیشنل کونسل نے عالمی برادری اور عالمی پارلیمانی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ فلسطینی پناہ گزینوں کی کفالت کی ذمہ دار ایجنسی 'اونروا' کو تاریخی مالی بحران سے بچانے کے لیے اس کی مدد کریں۔

اونروا تباہی کے دھانے پر پہنچ گیا، عالمی برادری فوری مدد کرے: لازارینی

فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے کام کرنے والی ریلیف ایجنسی 'اونروا' کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ ریلیف ایجنسی کو شدید مالی بحران کا سامنا ہے اور یہ ایجنسی کسی بھی وقت ختم ہوسکتی ہے۔ انہوں ‌نے عالمی برادری اور امداد دینے والے ملکوں سے فوری مداخلت کرنے اور امداد فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔

مُسلسل مالی بحران، کیا ‘اونروا’ کی بساط لپیٹی جا رہی ہے؟

فلسطینی پناہ گزینوں ‌کی مالی کفالت کے ذمہ دار اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین 'اونروا' کے ہائی کمشنر فیلپ لازارینی نے کہا ہے کہ ' یو این' ریلیف ایجنسی اس ماہ اپنے ملازمین کو تںخواہیں ادا کرنے سے قاصر ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ 'اونروا' کی طرف سے فلسطینی پناہ گزینوں کو پانچ ریجن میں 28 ہزار سے زاید ملازمین کو تنخواہیں ادا کی جاتی ہیں مگر نومبر کا مشاہرہ ادا کرنے کے لیے ایجنسی کے پاس رقم نہیں ہے۔

جرمنی کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 53 ملین یورو کی امداد

فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادار'اونروا' کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جرمنی نے امدادی ادارےکو فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے 53 ملین یورو کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ رقم جرمنی کےترقیاتی بنک کے ذریعے 'اونروا' کو ادا کی جائے گی۔

"اونروا” کا فلسطینی پناہ گزینوں سے 13 کروڑ ڈالر امداد کا وعدہ

امداد دینے والے ممالک اور امدادی تنظیموں نے فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد کے لیے 13 کروڑ ڈالر کی امداد فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

قطر کا غزہ کے لیے پندرہ لاکھ ڈالر مالیت کی خوراک کا عطیہ

قطر کے سرکاری فلاحی ادارے کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے محصورین کے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (اونروا) کے ذریعے ڈیڑھ ملین ڈالر مالیت کی خوراک کا عطیہ کیا ہے۔

"اونروا” کا خاتمہ پناہ گزینوں کا قضیہ ختم کرنے کا امریکی منصوبہ

جب سے امریکی انتظامیہ نے "صدی کی ڈیل" کا اعلان کیا ہےفلسطینی پناہ گزینوں کے ذمہ دار ادارے اونروا کو بدترین معاشی اور مالی بحران کا سامنا ہے۔