فلسطینی علاقوں میں ’اومی کرون‘ کے مریضوں کی تعداد 17 ہوگئیجمعہ-24-دسمبر-2021فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ کرونا کی تبدیل شدہ شخص "اومیکرون" سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 ہو گئی ہے جن کی حالت خطرے سے باہر ہے۔