فرانس: 154 ارکان پارلیمنٹ کا صدر سے فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کا مطالبہپیر-27-فروری-2017فرانس کے 154 ارکانِ پارلیمنٹ اور سینیٹروں نے صدر فرنسوا اولاند سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔