
مقدس مقامات غیر محفوظ ہیں: وزیر اوقاف
منگل-5-فروری-2019
فلسطینی وزیر برائے اوقاف اور مذہبی امور یوسف ادعیس نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کی چیرہ دستیوں اورجرائم کی وجہ سے فلسطین میں مقدس مقامات غیر محفوظ ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی ریاست اور یہودی شرپسند سب فلسطین میں عبادت گاہوں کونقصان پہنچانے کے لیے ایک ہیں۔