
القدس اوقاف کو عبرانی کلینڈر کے ساتھ مربوط کرنے کی سازش کا انکشاف
ہفتہ-19-ستمبر-2020
"القدس انٹرنیشنل فاؤنڈیشن" نے خبردارکیا ہے کہ صہیونی ریاست کرونا کی آڑ میں ایک سازش کے تحت القدس کے اسلامی اوقاف کے محکمہ کو عبرانی کیلنڈر کے ساتھ کرنے کی سازش کررہی ہے۔ بین الاقوامی القدس فائونڈیشن کی طرف سے جاری بیان میں اسرائیل کی اس سازش پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔