بیت المقدس میں مقدسات کی حفاظت،اردن کا ملازمین کی تعداد بڑھانے کااعلانجمعہ-24-مارچ-2017اردن کی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی مقدسات کی حفاظت اور دیکھ بحال کے لیے محکمہ اوقاف کے ملازمین کی تعداد بڑھا کرایک ہزار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔