اسرائیل جیل سےرہائی پانےپراسماعیل ھنیہ کی انھار الدیک کو مبارک باداتوار-5-ستمبر-2021اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے اسرائیلی جیل سے رہائی پانے والی فلسطینی حاملہ خاتون انھار الدیک کو رہائی پرمبارک باد پیش کی ہے۔
اہلِ غزہ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ صہیونی عزائم اور فتنہ و فساد کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ہیں:حماس