خالد مشعل کی انھارالدیک کی اسرائیلی جیل سے رہائی پرمبارک بادہفتہ-4-ستمبر-2021اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے بیرون ملک امور کے انچارج خالد مشعل نے اسرائیلی جیل سے رہائی پانے والی فلسطینی لڑکی انھار الدیک کو جیل سے رہائی پرمبارک باد پیش کی ہے۔