
’انگور کا مربہ‘ فلسطینی ثقافت کا حصہ کیسے بنا؟
پیر-25-ستمبر-2017
فلسطینی قوم کو ورثے میں دیرینہ روایات کے ساتھ کئی ایسی سوغاتیں بھی ملی ہیں جو نہ صرف ان کی پہچان ہیں بلکہ فلسطینی کلچر کا حصہ بن چکی ہیں۔ انہی میں ’العین طبیخ‘ نامی ایک مربہ بھی ہے جو بالعموم پورے فلسطین بالخصوص مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے ہر گھر کی پہچان سمجھا جاتا ہے۔