
انڈونیشیا کے سابق صدر کا انتقال، حماس کا اظہار افسوس
اتوار-15-ستمبر-2019
انڈونیشیا کے سابق صدر بحرالدین یوسف حبیبی 83 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' نے حبیبی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اتوار-15-ستمبر-2019
انڈونیشیا کے سابق صدر بحرالدین یوسف حبیبی 83 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' نے حبیبی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
پیر-8-جولائی-2019
انڈونیشیا کے ’مالوکو‘ نامی جزیرے پر زلزلے کےشدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد علاقے میں سونامی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔
بدھ-1-مئی-2019
انڈونیشیا کی حکومت نے مسلسل سیلاب، آلودگی اور بہت زیادہ رش کی وجہ سے دارالحکومت جکارتا کسی دوسرے مقام پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پیر-29-اپریل-2019
القدس فائونڈیشن اور الاقصیٰ فرینڈ شپ آرگنایزیشن کے تعاون سے انڈونیشیا میں نصرت الاقصیٰ سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ اس سلسلے میں 27 اپریل کو انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
جمعرات-28-فروری-2019
انڈونیشیا کے امدادی کارکنوں اور رضاکاروں پر مشتمل ایک وفد نے گذشتہ روز فلسطین کے جنگ سے تباہ حال علاقے غزہ کی پٹی کا دورہ کیا۔ اپنے اس دورے کے دوران انہوں نے غزہ کی پٹی میں مختلف تنظیموں کی قیادت سے ملاقات کے ساتھ ساتھ جنگ سے متاثرہ علاقوں کے دورے کا اعلان کیا ہے۔
پیر-24-دسمبر-2018
انڈونیشیا میں جاوا اور سماٹرا جزیروں کے بیچ آبنائے سُندا کے اطراف واقع علاقوں میں ہفتے کے روز سونامی طوفان کے نتیجے میں 222 افراد ہلاک اور 800 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔
جمعہ-23-نومبر-2018
انڈونیشیا میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے 11 نومبر کو فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے قاتلانہ حملے میں شہید ہونے والے فلسطینی کمانڈر نور البرکہ کے نام پانی کا کنواں منسوب کیا ہے۔
منگل-30-اکتوبر-2018
انڈونیشیا میں کم قیمت پر سفری سہولیات فراہم کرنے والی کمپنی "Lion Air" کا ایک مسافر طیارہ پیر کے روز گر کر تباہ ہو گیا۔ انڈونیشیا کی وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق بدقسمت طیارے میں 188 افراد سوار تھے۔
منگل-2-اکتوبر-2018
اسرائیلی ریڈیو کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حال ہی میں امریکی شہر نیویارک میں جنرل اسمبلی کے 73 ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور انڈونیشیا کے نائب صدر یوسف کالا نے خفیہ ملاقات کی تھی۔
منگل-2-اکتوبر-2018
انڈونیشیا زلزلوں اور سونامی کی سرزمین مشہور ہے جہاں آئے روز زلزلے آتے اور تباہی مچاتے ہیں۔ زلزلوں اور سونامی سے پیشگی بچاؤ کے لیے انڈونیشیا کی حکومت ’وارننگ سسٹم‘ کی تیاری پر کام کررہی ہے۔