انڈونیشیا کے قاری قرآن پاک پڑھتے پڑھے اللہ کو پیارے ہوگئےجمعرات-27-اپریل-2017انڈونیشیا کے مشہور قاری اور عالم دین الشیخ جعفر عبدالرحمان منگل کے روز ایک سرکاری تقریب میں تلاوت قرآن پاک کے دوران سورہ ملک کی تلاوت کرتے ہوئے رحلت کرگئے۔