
انڈونیشیا نے غزہ سے مکینوں کی نقل مکانی کے لیے کسی بھی معاہدے یا بات چیت مسترد کردی
جمعرات-27-مارچ-2025
جکارتہ ۔انتارا – مرکزاطلاعات فلسطین انڈونیشیا کی وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ غزہ کے رہائشیوں کی انڈونیشیا منتقلی کے حوالے سے اسرائیل سمیت کسی بھی فریق کے ساتھ کوئی معاہدہ یا بات چیت نہیں ہوئی ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رولینسیاہ سومیرات نے جمعرات کو ایک بیان میں کہاکہ”انڈونیشیا کی حکومت نے غزہ […]