
حماس کا انڈونیشیا ہسپتال سے طبی عملے اور مریضوں نکالنے کی شدید مذمت
جمعرات-26-دسمبر-2024
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے کہا ہے کہ قابض فوج کی جانب سے شمالی غزہ کی پٹی میں واقع انڈونیشیا کے ہسپتال میں طبی عملے، مریضوں اور بے گھر افراد کو بندوق کی نوک پر بےدخل کرنے پر مجبور کیا۔ قابض صہیونی فوج کا یہ اقدام جنگی جرائم کے مترادف ہے۔ […]