جمعه 15/نوامبر/2024

انٹرپول

انٹرپول کا احلام تمیمی کی گرفتاری کے لیے تعاقب نہ کرنے کا اعلان

عالمی فوج داری پولیس انٹرپول نے کہا ہے کہ وہ فلسطینی نژاد اردنی خاتون احلام تمیمی کی گرفتاری کے لیے اس کا تعاقب نہیں کرے گی۔

انٹرپول نے علامہ یوسف القرضاوی کا نام ‘ریڈ لسٹ’ سے نکال دیا

بین الاقوامی پولیس (انٹرپول) نے قطرسے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین علامہ یوسف القرضاوی کا نام 'ریڈ لسٹ' سے نکال کر انہیں گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فلسطین کوانٹرپول کی رکنیت ملنے پراسرائیل اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نےانکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے امریکا میں قائم تنظیم آزادی فلسطین ’پی ایل او‘ کے دفاتر بند کرانے کی منصوبہ بندی شروع کی ہے۔ اس اقدام کا مقصد فلسطینی اتھارٹی کو اسرائیل کے خلاف یک طرف طور پرعالمی اداروں میں اقدامات سے باز رکھنے کے لیے دباؤ ڈالنا ہے۔

اسرائیلی لابنگ ناکام، فلسطین انٹرپول کا رکن بن گیا

صہیونی ریاست اور اس کے حامی ملکوں کی تمام تر مخالفت کے باوجود عالمی فوج داری پولیس کے ادارے’انٹرپول‘ نے فلسطین کو اپنا رکن تسلیم کرلیا ہے۔

فلسطین کو انٹرپول کے ایجنڈے سے باہر رکھنے کی اسرائیلی سازش ناکام

بین الاقوامی فوج داری پولیس کی تنظیم ’انٹرپول‘ نے اسرائیل کی جانب سے فلسطین کی شمولیت پررائے شماری کے حوالے سے درخواست کو بیجنگ میں ہونے والے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل نہ کرنے کی تجویز مسترد کردی ہے، جس کے بعد صہیونی ریاست فلسطین کو انٹرپول کے ایجندے سے باہر رکھنے کی سازش میں ناکام ہوگیا ہے۔

فلسطین کو انٹرپول کی رکنیت سے محروم رکھنےکی اسرائیلی مہم

صہیونی ریاست کی جانب سے فلسطین کو عالمی اداروں کی رکنیت کے حصول سے محروم رکھنے کی سازشیں جاری ہیں۔

علامہ یوسف القرضاوی انٹرپول کی اشتہاریوں کی فہرست سےخارج

بین الاقوامی پولیس ’انٹرپول‘ نے سرکردہ عالم دین الشیخ یوسف القرضاوی کا نام بین الاقوامی اشتہاریوں کی فہرست سے نکال دیا ہے۔

انٹرپول میں فلسطینی رکنیت کی درخواست پر غور موخر

فلسطینی اتھارٹی کی وزرات خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ انڈونیشیا میں منعقدہ ہونے والے عالمی فوج داری پولیس’’انٹرپول‘‘ کے سالانہ اجلاس میں فلسطین کی رکنیت کا معاملہ موخر کردیا ہے۔

تمام عرب اور مسلمان ممالک فلسطین کو انٹرپول کی رکنیت دلوانے کے حامی

انڈونیشیا میں کل سوموار کے روز بین الاقوامی پولیس انٹروپول کے سالانہ اجلاس کے دوران فلسطینی مملکت کو تنظیم کی رکنیت دلوانے کی درخواست ایجنڈے میں سر فہرست رہی۔

انٹرپول کی رکنیت پر بات چیت کے لیے فلسطینی وفد کی انڈونیشیا آمد

بین الاقوامی فوج داری پولیس کے ادارے’’انٹرپول‘‘ میں فلسطین ریاست کو رکنیت دلوانے کے لیے عالمی سطح پر مساعی جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں فلسطینی اتھارٹی کا ایک اعلیٰ سفارتی وفد انٹرپول کی رکنیت پر بات چیت کے لیے انڈونیشیا پہنچ گیا ہے جہاں وفد کل سوموار کو انڈونیشیا میں ہونے والے انٹرپول کے بین الاقوامی اجلاس میں شرکت کرے گا۔