جمعه 15/نوامبر/2024

انٹرنیٹ

فلسطین مخالف سوشل میڈیا وارکے لیے اسرائیل کا نیا ہتھیار کیا ہے؟

نیو یارک یونیورسٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک سائنسی تحقیق میں قابض اسرائیل کی جانب سے سوشل میڈیا پر فلسطینی مواد کی آن لائن الیکٹرانک مانیٹرنگ کے لیے ایک نیا "الگورتھم" تیار کیا گیا ہے اس پروگرام کی کچھ تفصیلات سامنے آئیں جو فلسطینی مواد کی نگرانی کرتے ہیں اور اس کی رپورٹ دیتے ہیں۔ تاکہ اس مواد کو تشدد انگیز قرار دے کر اسے ہٹایا جائے۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ انٹرنیٹ پرکتنی ویب سائیٹس موجود ہیں؟

آج سے 28 سال پیشتر ایک برطانوی طبیعات دان نے دنیا کے پہلی ویب سائیٹ'ورلڈ وائیڈ ویب' بنائی جو انٹرنیٹ کی واحد میزبان تھی۔ یہ ویب سائیٹ 8 اگست 1991ء کو برطانوی طبیعات دان ٹم برنرلی نے سوئٹرزلینڈ سے لانچ کی تھی۔

‘انٹرنیٹ کا بے تحاشا استعمال دماغ کو تباہ کرسکتا ہے’

اس میں دو رائے نہیں کہ انٹرنیٹ معلومات تک جلد رسائی کا ایک آسان ذریعہ ہے مگر اس کے بعض ایسے نقصانات بھی ہیں جن کی طرف انٹرنیٹ صارفین کی توجہ کم ہی جاتی ہوگی۔ ان ہی میں ایک بڑا خطرہ انسان کی دماغی صلاحیت کی کمزوری کا ہے کسی نا کسی شکل میں انٹرنیٹ کے استعمال سے مربوط ہے۔

دس سال بعد انٹرنیٹ کا مستقبل کیا ہوگا؟

عالمی سرچ انجن ’گوگل‘ کے سابق چیف ایگزیکٹو اریک شمیڈٹ نے کہا ہے کہ 10سال کے بعد انٹرنیٹ دو گروپوں میں تقسیم ہوجائے گا۔ ایک گروپ کی قیادت امریکا اور دوسرے کی چین کے پاس ہوگی۔ آنے والے وقت میں انٹرنیٹ پر قدغنیں مزید بڑھ جائیں گی اور آزادی کم سے کم ہوجائے گی۔

’فیس بک‘ 500 فلسطینیوں کی ظالمانہ گرفتاری کی موجب!

سوشل میڈیا پر سرگرمیوں کی آڑ میں فلسطینیوں کی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتاریاں اور ان پر تشدد اب معمول بن چکا ہے۔

اسرائیلی حکومت انٹرنیٹ پر پوسٹ خفیہ مواد ہٹانے کے لیے کوشاں!

اسرائیلی حکومت حساس نوعیت کی اہم معلومات کو پوشیدہ رکھنے کے لیے حد درجہ کوششیں کرتی ہے جب کہ صہیونی سائنسدان ان رازوں کو آن لائن افشاء کرتے رہے ہیں۔

غرب اردن:11 سال انتظار کے بعد 3G انٹرنیٹ سروس کی سہولت

فلسطین میں موبائل فون کی سروسز فراہم کرنے والی دو مقامی موبائل کمپنیوں نے گیارہ سال کے طویل انتظار کے بعد مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں 3G انٹرنیٹ سروسز کا آغاز کیا ہے۔

فلسطین میں انٹرنیٹ بدترین سائبر حملے کی زد میں

فلسطین میں انٹرنیٹ کی سہولیات فراہم کرنے والی کمپنیوں کی جانب سے کہا گیا ہے گذشتہ دو روز کے دوران ہیکروں کی جانب سے 2012ء کے بعد بدترین سائبر حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سروس بری طرح متاثر ہے۔

فیس بک نے فلسطین نواز پیج اور اکائونٹ بند کردئیے

فیس بک کی انتظامیہ نے فلسطینیوں کی حمایت میں بنائے جانے والے پیجز اور حماس سے جڑے فیس بک اکائونٹس بند کردئیے ہیں۔ فیس بک کی انتظامیہ نے پچھلے کچھ گھنٹوں کے دوران متعدد فلسطینی پیج بند کردئیے ہیں۔