دنیا کے معمر ترین انڈونیشی باشندے کی عمر145 سال!بدھ-31-اگست-2016دنیا بھر کے طویل عمر پانے والے لوگوں کی خبریں اکثر ذرائع ابلاغ میں آتی رہتی ہیں مگر طویل ترین عمر پانے کا عالمی ریکارڈ ایک انڈونیشی شہری نے قائم کیا ہے جن کی عمر 145 سال ہے۔