صدر عباس نے ’فتح‘ کی انقلابی کونسل کے چار ارکان برطرف کر دیےجمعہ-30-ستمبر-2016فلسطینی صدر محمود عباس نے اپنی جماعت ’تحریک فتح‘ کی انقلابی کونسل کے چار اہم ارکان کو کونسل کی رکنیت سے فارغ کر دیا ہے۔