
فلسطین کے لیے زندگی کھپا دینے والا ایرانی کسمپرسی کا شکار!
جمعہ-12-مئی-2017
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے باشندوں میں ایک ایسا گم نام سپاہی بھی رہتا ہے جس نے کسی دور میں خوش حال ہی نہیں بلکہ ایک قابل فخر شہری کے طور زندگی بسرکی اور فلسطینی لیڈر یاسر عرفات مرحوم کے مقرب خاص رہے مگر آج وہ حالات کی کسماپرسی کا ایسا شکار ہیں کہ گویا زندگی کی تمام خوشیاں ان سے روٹھ گئی ہیں۔