ترک حکومت کا فوجی بغاوت ناکام بنانے کا دعویٰہفتہ-16-جولائی-2016ترکی میں گذشتہ شام فوج کے ایک گروپ کی جانب سے منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر ملک میں مارشل لاء کے نفاذ کے اعلان کے بعد صورت حال تیزی کے ساتھ ڈرامائی انداز میں تبدیل ہو رہی ہے۔