ایرانی شہر شیراز میں بم دھماکے،متعدد افراد زخمیاتوار-4-جون-2017روس کی خبر رساں ایجنسی "اِسپٹنک" کے مطابق ایران کے شہر شیراز میں ایک زور دار دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد زخمی ہو گئے۔