اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی بچے کی حالت غیر، اسپتال منتقلمنگل-16-جنوری-2018اسرائیلی جیل میں قید انوکھی بیماری کے شکار ایک 16 سالہ فلسطینی بچے کی حالت تشویشناک ہونے پراسے الرملہ منتقل کیا گیا ہے۔