
بھوک ہڑتالی نظر بند فلسطینی انس حامدی کو دوبارہ ہسپتال لے جانا پڑ گیا
اتوار-13-نومبر-2022
جیل انتظامیہ کو بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی انس حامدی کو محض چند دنوں میں دوسری بار جیل سے ہسپتال منتقل کرنا پڑا ہے۔ یہ اقدام انس حامدی کی بگڑتی ہوئی صحت کے پیش نظر کیا گیا ہے۔