انسٹا گرام پر ‘پی آئی سی’ کے اکائونٹ کی بندشبدھ-27-جنوری-2021سماجی رابطوں کی ویب سائٹ 'انسٹا گرام' نے بھی فیس بک اور ٹویٹر کی پیروی کرتے ہوئے مرکزاطلاعات فلسطین کا اکائونٹ بلاک کر دیا۔