
قابض اسرائیلی فوج نے غزہ میں انسداد منشیات پولیس کے ڈائریکٹر قاتلانہ حملے میں شہید کردیا
منگل-13-مئی-2025
غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیل کی سفاک بمباری نے منگل کی صبح غزہ کی پولیس فورس کو ایک اور شدید صدمے سے دوچار کر دیا۔ وزارتِ داخلہ و قومی سلامتی نے تصدیق کی ہے کہ قابض دشمن فوج نے خانیونس شہر میں فضائی حملے کے دوران انسداد منشیات پولیس کے ڈائریکٹر اور پولیس […]