فلسطینی نوجوان خاتون سماجی کارکن پانچ سال بعد اسرائیلی جیل سے رہابدھ-10-مارچ-2021اسرائیلی حکام نے پانچ سال سے پابند سلاسل فلسطینی خاتون سماجی کارکن 23 سالہ انسام شواہنہ کو گذشتہ روز رہا کر دیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام