مزاحمت کاروں نے انسانی بنیادوں پر پکڑی گئی یہودی عورتیں چھوڑ دیں
بدھ-5-اکتوبر-2022
فلسطینی مزاحمتی گروپوں "عرین الاسود" نے ان وجوہات کی وضاحت کی ہے کہ کیوں ان کے ارکان نے پرانے شہر نابلس میں داخل ہونے والی یہودی آباد کار خواتین پر منگل کو حملہ نہیں کیا