چهارشنبه 30/آوریل/2025

انسانی صحت

چینی اور نمک میں صحت کے لیے کون زیادہ خطرناک ہے؟

نمک اور چینی کی ضرورت سے زیادہ مقدار مختلف بیماریوں کے بڑھتے ہوئے خطرہ سے وابستہ ہے۔ تاہم ، کچھ لوگ پوچھتے ہیں کہ کیا شوگر کا زیادہ مقدار ان مصنوعات کی زیادہ مقدار میں نمک سے بھی بدتر ہے جس میں نمک کی بڑی مقدار ہوتی ہے۔

‘سرخ یا سفید’ انسانی صحت کے لیے کون سا پیاز مفید؟

بازار میں مختلف رنگوں کے پایا جاتا ہے۔ خاص طور پر سرخ اور سفید پیاز زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ رنگوں اس کے تنوع میں کوئی طبی افادیت بھی ہے یا کوئی فرق نہیں۔

پانی میں شامل ہونے والےپلاسٹک کے اجزاء صحت کے لیے تباہ کن!

عالمی ادارہ صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پلاسٹک کے اجزاء پانی میں شامل ہوکر انسانی صحت کے لیے محدود خطرات پیدا کرسکتے ہیں۔

وہ 7 عادتیں جو آپ کے گردوں کو تباہ کر سکتی ہیں!

گردوں کو انسانی جسم کا اہم ترین حصہ قرار دیا جاتا ہے جو انسان کو اس کے جسم میں‌موجود زہریلے مادوں سے نجات دلانے اور خون میں ہارمون پیدا کرنے کا سب سے بڑا ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔

روزانہ ایک انڈہ کھانے سے صحت پر کیا اثر پڑتا ہے؟

انڈے کو انسانی صحت کے لیے لازومی جزو قرار دیا جاتا ہے۔ انڈہ کھانے کے ان گنت فواید ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ ایک انڈہ تناول کرنے والے افراد امراض قلب سے محفوظ رہتے ہیں۔

خبردار! اسمارٹ آلات بچوں کے دماغ تباہ کر سکتے ہیں

اسمارٹ فون اب ہر گھر اورہر فرد کی زندگی کا حصہ بن چکا ہے۔ گھروں میں اسمارٹ فون بچوں کے ہاتھ بھی لگ جاتے ہیں۔ ماہرین پہلے بھی بتا چکے ہیں کہ بچوں میں اسمارٹ فون کی لت ان کی ذہنی اور دماغی صحت کے لیے نقصان دہ ہے مگر ایک تازہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اسمارٹ فون ہماری سوچ سے کہیں زیادہ بچوں کے لیے نقصان دہ اور خطرناک ہیں۔

نمک انسانی صحت کو کس طرح تباہ کرتا ہے؟

نمک کو ذائقوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے مگر ماہرین صحت کاکہنا ہےکہ نمک کا ضرورت سے زیادہ استعمال انسانی صحت کے لیے انتہائی خطرناک اور تباہ کن ہے۔ نمک کے بہ کثرت استعمال کے نتیجے میں کئی جان لیوا بیماریاں جنم لیتی ہیں۔

خبردار صفائی کا سامان صحت کے لیے تباہ کن ہوسکتا ہے!

مغربی ممالک امریکا میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روز مرہ کی بنیاد پر صفائی کے لیے استعمال ہونے والی مصنوعات کے انسانی پھیپھڑوں کے لیے انتہائی تباہ کن ثابت ہوسکتے ہیں۔

ہفتہ وار تعطیل کے موقع پر کیوں خوب نیند کریں؟

سویڈن میں کی گئی ایک تازہ طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہفتہ وار تعطیل کئ موقع پر زیادہ دیر تک گہری نیند سونا امراض قلب سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔

صفائی کا سامان خواتین کے پھیپھڑوں کے لیے تباہ کن!

مغربی ممالک امریکا میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روز مرہ کی بنیاد پر صفائی کے لیے استعمال ہونے والی مصنوعات کے انسانی پھیپھڑوں کے لیے انتہائی تباہ کن ثابت ہوسکتے ہیں۔