
غزہ کے لیے فوری اور محفوظ انسانی راہداریوں کا قیام ناگزیر ہوچکا:عرب پارلیمان کا مطالبہ
پیر-12-مئی-2025
قاہرہ – مرکز اطلاعات فلسطین عرب پارلیمان نے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل، انسانی حقوق کے ہائی کمشنر اور یونیسیف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کو ہنگامی خطوط ارسال کیے ہیں جن میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ قابض اسرائیل کے جاری وحشیانہ حملوں کے باعث غزہ کے معصوم بچوں کو بھوک سے موت کے منہ میں […]