
اسرائیل اندرون میں انسانی حقوق کی پامالی کا مرتکب: ابو عرار
پیر-24-اپریل-2017
اسرائیلی پارلیمنٹ میں عرب رکن کنیسٹ نے صہیونی ریاست پر الزام عاید کیا ہے حکومت سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی مرتکب ہو رہی ہے۔
پیر-24-اپریل-2017
اسرائیلی پارلیمنٹ میں عرب رکن کنیسٹ نے صہیونی ریاست پر الزام عاید کیا ہے حکومت سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی مرتکب ہو رہی ہے۔
منگل-21-مارچ-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطین میں انسانی حقوق کی صورت حال کے حوالے سے امریکی موقف کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا فلسطین میں قابض اسرائیلی افواج کے ہاتھوں ہونے والی انسانی حقوق کی پامالیوں کی پشت پناہی کررہا ہے۔
ہفتہ-25-فروری-2017
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ہیومن رائٹس واچ‘ نے بتایا کہ صہیونی حکومت نے تنظیم کو فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کی صورت حال کی نگرانی کرنے کی اجازت دینے سے روک دیا ہے۔تنظیم کا کہنا ہے کہ صہیونی حکومت کی طرف سے الزام عاید کیا گیا ہے کہ ‘ہیومن رائٹس واچ‘ فلسطینیوں کی ’بے جا حمایت‘ کر رہی ہے۔ اس لیے اس گروپ کو اسرائیل اور فلسطینی علاقوں میں سروسز فراہم کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔
منگل-14-فروری-2017
انسانی حقوق کے بین الاقوامی ادارے’ہیومن رائٹس واچ‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ شام کی سرکاری فوج نے گذشتہ برس کے آخر میں حلب شہر پرقبضہ بحالی کی جنگ کے دوران باغیوں کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کا بے دریغ استعمال کیا جس کے نتیجے میں انسانی جانوں کے ضیاع میں غیرمعمولی اضافہ ہوا۔
بدھ-8-فروری-2017
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم نیتن یاھو نے برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کے ساتھ ملاقات کے دوران ان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دائیں بازو کی برطانوی تنظیموں کی فنڈنگ روکے اور ایسے تمام اداروں کے خلاف کارروائی کرے جو اسرائیل کے خلاف سرگرم عمل ہیں۔
پیر-24-اکتوبر-2016
اسرائیل میں انسانی حقوق کی تنظیم ’’بتسلیم‘‘ کی جانب سے فلسطینی شہروں میں غیرقانونی یہودی آباد کاری پر تنقید پرصہیونی حکومت سیخ پا ہے اور بتسلیم کے خلاف انتقامی کارروائی پر اترآئی ہے۔
جمعہ-16-ستمبر-2016
انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے ایک بار پھر فلسطینی اتھارٹی اور اس کے زیرانتظام سیکیورٹی اداروں کے ہاتھوں حراست میں لیے گئےشہریوں پر تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے فلسطینی عباس ملیشیا کو انسانیت کے خلاف جرائم کی مرتکب قرار دیا ہے۔
جمعہ-22-اپریل-2016
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم نے اسرائیلی مظالم کے فلسطینیوں کے خلاف جاری جرائم کا پردہ چاک کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ قابض صہیونی حکام نے معاشی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے میں سیکڑوں کانیں بند کرنے کے بعد کروڑوں ڈالر مالیت کا سامان، آلات اور مشینری قبضے میں لے لی ہے جس کے نتیجے میں نہ صرف بڑی تعداد میں کانیں بند ہوگئی ہیں بلکہ ہزاروں فلسطینیوں کے بے روزگار ہونے کا اندیشہ ہے۔
پیر-18-اپریل-2016
بچوں کے لیے سرگرم عالمی تحریک برائے دفاع اطفال فلسطین کی جانب سے جاری کردہ ایک تفصیلی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی زندانوں میں قید 76 فی صد فلسطینی بچوں کو جسمانی اذیتوں کا سامنا ہے۔