جمعه 15/نوامبر/2024

انسانی حقوق

الخلیل شہر صہیونی کریک ڈائون کا مسلسل ہدف، گذشتہ برس900 گرفتاریاں

فلسطین میں انسانی حقوق کےاداروں کی رپورٹس کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کا جنوبی شہر الخلیل صہیونی ریاست کا مسلسل ہدف ہے اور گذشتہ برس روز مرہ کی بنیاد پر الخلیل میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 900 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔

انسانی حقوق کی پامالیوں میں اسرائیل دنیا میں پہلے نمبر پر!

انسانی حقوق کے مندوب ھلیل نویر نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے فورم پرسب سے زیادہ مذمت اسرائیلی ریاست کی کے اقدامات کی گئی جو اس بات کا ثبو ہے کہ صہیونی ریاست دنیا بھر میں کسی بھی دوسرے ملک سے بڑھ کر انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کی مرتکب ہے۔

اقوام متحدہ میں دنیا بھر سے زیادہ اسرائیل کی مذمت کی گئی!

انسانی حقوق کی پامالیوں میں دنیا بھر میں اسرائیل بدنامی کی حد تک مشہور ہے۔ اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل واحد ملک جس کی 1948ء کے بعد اب تک 21 بار مذمت کی گئی۔ دوسری جانب فلسطینی تحریک مزاحمت کی ایک بار بھی جنرل اسمبلی میں مذمت نہیں کی گئی۔

فلسطین پرصہیونی قبضے کے خلاف 60 انسانی حقوق گروپوں کی مہم

انسانی حقوق کی 60 تنظیموں نے فلسطین پرصہیونی ریاست کے ناجائز قبضے کے خلاف 25 سے28 ستمبر ایک نئی مہم شروع کی ہے۔ یہ مہم ایک ایسے وقت میں شروع کی گئی ہے جب دوسری جانب نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔

فلسطینی صحافیوں پراسرائیلی حملے قابل مذمت ہیں: انسانی حقوق گروپ

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں نے صہیونی ریاست کی طرف سے فلسطینی صحافیوں کو دانستہ طورپر نشانہ بنائے جانے کی پالیسی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین میں آزادی اظہار رائےکو طاقت سےدبانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے فلسطینیوں کی حمایت میں قرارداد منظور

عالمی ادارہ صحت کی جنرل اسمبلی نے اپنے 71 ویں سالانہ اجلاس میں فلسطین کی جانب سے پیش کردہ ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں فلسطینی علاقوں میں صحت کے شعبے میں اسرائیل کی کھڑی کردہ رکاوٹوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینیوں کو خیموں میں منتقل کرنے کی تجویز

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کی داخلی سلامتی کی وزارت نے عقوبت خانوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں کو خیموں میں منتقل کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس تجویز کا مقصد عدالت کے اس فیصلے پرعمل درآمد سے راہ فرار اختیار کرنا ہے جس میں صہیونی انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ جیلوں میں قید فلسطینیوں کے لیے تیار کردہ کمروں کو توسیع کریں۔

عالمی عدالت انصاف میں اسرائیلی جرائم کے خلاف پٹیشن دائر

انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیموں نے ہیگ میں قائم عالمی عدالت انصاف میں ایک نئی پٹیشن دائر کی ہے جس میں فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں نہتے فلسطینیوں کے خلاف ہونے والی انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا معاملہ اٹھایا گیا ہے۔

اسرائیل:انسانی حقوق کے مندوبین کو ویزوں کے اجراء کا عمل معطل

اسرائیلی حکومت نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کے مندوبین اور ارکان کو ویزے جاری کرنے کا عمل معطل کردیا ہے جس کے نتیجے میں فلسطینی علاقوں میں امدادی آپریشن میں ایک بڑی رکاوٹ پیدا ہوگئی ہے۔

’70% توسیع سرگرمیاں یہودی کالونیوں سے باہر جاری ہیں‘

اسرائیل میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم ’السلام آلان‘[Now Peace] نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سال 2016ء کے دوران مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن کی یہودی کالونیوں کے اندر صرف ء کے دوران مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن کی یہودی کالونیوں کے اندر صرف 30 فی صد اور کالونیوں سےباہر فلسطینی اراضی پر 70 فی صد توسیع پسندانہ سرگرمیاں جاری رہیں۔