چهارشنبه 30/آوریل/2025

انسانی حقوق کی پامالیاں

عباس ملیشیا کے ہاتھوں جون میں انسانی حقوق کی 335 خلاف ورزیاں

گذشتہ جون میں فلسطینی اتھارٹی کی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مغربی کنارے کے شہریوں کے خلاف اقدامات، قانون کی خلاف ورزیوں، آزادیوں پرقدغنوں، سیاسی مخالفین، طلباء اور یونیورسٹی کے پروفیسروں کے خلاف سیاسی گرفتاریوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

سال 2020ء میں صہیونی ریاست کے ہاتھوں انسانی حقوق کی پامالیوں کا احوال

القدس اسٹڈی سینٹر کی جانب سے سال 2020ء کے دوران قابض اسرائیلی حکام کے ہاتھوں فلسطینیوں کے بنیادی حقوق کی پامالیوں کی تفصیلات پر مبنی ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے۔

فلسطینی اتھارٹی کے ہاتھوں ایک ماہ میں‌ انسانی حقوق کی 189 خلاف ورزیاں

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں اور سیاسی قیدیوں کےاہل خانہ پر مشتمل کمیٹی کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عباس ملیشیا کے ہاتھوں نومبر میں انسانی حقوق کی 189 پامالیاں کی گئیں۔

اگست میں صہیونی حکام کی انسانی حقوق کی 2170 بار پامالیاں

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کی رپورٹس کے مطابق یہودی آباد کاروں اور اسرائیلی فوج کی طرف سے انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اگست 2019ء کے دوران اسرائیلی حکام کی طرف سے انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے 2170 واقعات پیش آئے۔

غزہ کی سرحد پرصہیونی فوج کی 6 ماہ میں انسانی حقوق کی 628 پامالیاں

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں‌کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں‌بتایا گیا ہے کہ صہیونی فوج نے گذشتہ چھ ماہ کے دوران مشرقی غزہ کی سرحد پر انسانی حقوق کی 628 پامالیوں کا ارتکاب کیا۔

عباس ملیشیا 2018ء کے دوران انسانی حقوق کی ہزاروں پامالیوں کی مرتکب

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں سیاسی کارکنوں کے اہل خانہ پر مشتمل کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عباس ملیشیا غرب اردن میں مسلسل انسانی حقوق کی پامالیوں کی مرتکب ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سال 2018ء کے دوران عباس ملیشیا غرب اردن میں انسانی حقوق کی 4039 انسانی حقوق کی پامالیوں کی مرتکب ہوئی۔

امریکا انسانی حقوق کی پامالیوں کی راہ پر چل رہا ہے: ہیومن رائٹس واچ

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ہیومن رائٹس واچ‘ نے امریکا کی انسانی حقوق سے متعلق پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ امریکا کھلم کھلا انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کی راہ پر چل رہا ہے۔